وسمرتی یا خوف کے خلا ف جنگ

ایک سے سات جولاءی 2014 کے دوران سکلالیکونیا میں ایک واقع پیش آتا ھے۔ ۱یک ھڑتال دوسری ھڑتالوں سے مختلف۔ سینکڑوں پاکستانی مزدور اپنی مدد آپ کے تحت اور آپس کے باھمی روابط کے تخت اور بغیر کسی پارٹی ٹریڈ یونین یا ثالثسی کے مالٹوں کی کٹاءی،سٹورنگ،پیکنگ اورتقسیم روک دیتے ھیں ۔ اپنی مدد آپ…